• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا ویکسینیشن سنٹرز کے دوروں کی ہدایات

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور عمر شیر چٹھہ نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو 3 جگہوں پر قائم کورونا ویکسینیشن سنٹرز کے دوروں کی ہدایات جاری کر کیں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے کہا کہ سکولوں، ہیلتھ فسیلیٹیز اور یو سی سطح پر قائم کورونا ویکسینیشن سنٹرز کے دروے کئے جائیں اور متعلقہ ڈی ڈی ایچ اوز کے ہمراہ دورے کئے جائیں انہوں نے کہا کہ کورونا ویکسینیشن کے عمل کو مزید تیز کرنے کے لئے آج سے ہر یونین کونسل میں تین، تین ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔
تازہ ترین