• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک سنگل توڑنے پر51 ہزار درہم جرمانہ ہوگا، ابوظبی پولیس

ابوظبی میں ٹریفک سنگل توڑنے پر51 ہزار درہم سے زائد کا جرمانہ ہوگا۔

ابو ظبی پولیس کے مطابق بھاری جرمانے کے ساتھ چھ ماہ کیلئے ڈرائیورنگ لائسنس بھی معطل ہوگا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی چلاتے ہوئے پوری توجہ سڑک اور ٹریفک سنگنلز پر رکھیں اور دوران ڈرائیونگ انٹرنیٹ میسجز سے دور رہیں ورنہ حادثات ہوسکتے ہیں۔

تازہ ترین