• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقتول پولیس اہلکار سہیل کی تدفین، مقدمہ درج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بوٹ بیسن پولیس نے مقتول اہلکار سہیل کے قتل کا مقدمہ اس کے بھائی محمدیونس کی مدعیت میں درج کر لیا، جبکہ مقامی مسجد میں نماز جنازہ کے بعد تدفین مواچھ گوٹھ قبرستان میں کردی گی،نماز جنازہ او ر تدفین میں پولیس افسران واہلکاروں سمیت دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تازہ ترین