• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کیماڑی فشری کالا پانی کےقریب جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 45سالہ شاہد اللہ جاں بحق ہو گیا،سپر ہائی وے الآصف اسکوائرکے قریب فائرنگ سے 37سالہ مریم زوجہ خستہ گل زخمی ہو گئی۔

تازہ ترین