• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (جنگ نیوز) طالبان نے افغانستان کے عوام کے لئے مدد مانگنے کا ایک عالمی فورم تشکیل دے دیا ہے۔ امیر طالبان خود اسکی نگرانی کر رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ طالبان نے سعودی عرب، قطر، بحرین سمیت دیگر عرب ممالک سے افغانستان کے عوام کے لئے ضروری اشیاء جن میں میڈیسن اور اپنے اداروں کے ملازمین کے لئے مالی مدد کے لئے بھی استدعا کی ہے۔

تازہ ترین