پشاور(نامہ نگار)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوانے گورنمنٹ کالج پشاور کے اسسٹنٹ پروفیسر حضرت علی کو تبدیل کرکے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان میں ڈیپوٹیشن پر ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آفیسر کی پوسٹ پر تعینات کردیاہے ،اس سلسلے میں جاری ہونےوالے سرکاری اعلامیہ کے مطابق ڈمردان میں بورڈ میں ان کی ڈیپوٹیشن پر تعیناتی عرصہ تین سال کے لئے ہوگی جبکہ ان کی تقرری کے قواعد و شرائط بعد میں طے کی جائیں گی۔