• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے 5 ہزار کلومیٹر تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی وزارت دفاع نے اگنی فائیو بیلسٹک میزائل تجربے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میزائل تجربہ اڑیسہ کے ساحل کے قریب اے پی جی عبدالکلام جزیرے سے کیا گیا ہے۔

تازہ ترین