• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ بلوچستان کی حلف برداری کی تقریب آج ہوگی


وزیراعلیٰ بلوچستان کی حلف برداری کی تقریب جمعہ کو (آج) گورنر ہاؤس میں ہوگی، عبدالقدوس بزنجو وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف آج اٹھائیں گے۔

ترجمان گورنر ہاؤس کے مطابق گورنر بلوچستان سید ظہور آغا، عبدالقدوس بزنجو سےحلف لیں گے۔

اس سے قبل بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج صبح کوئٹہ میں ہوگا جس میں وزیراعلیٰ بلوچستان کا انتخاب کیا جائے گا۔

تازہ ترین