• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی انتظامیہ نے 12 روز سے بند راستے کھولنا شروع کردیے


راولپنڈی انتظامیہ نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے احتجاج کے باعث 12 روز سے بند راستے کھولنا شروع کردیے۔

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کے معاہدے کے بعد راولپنڈی انتظامیہ نے بند راستے کھولنا شروع کردیے۔

انتظامیہ نے مری روڑ اور اس کی اطراف سے رکاوٹیں کا کام تیز کردیا ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق مری روڈ پر راول ڈیم سے فیض آباد تک رکاوٹیں ہٹادی گئیں۔

تازہ ترین