• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائبر حملے کے پیچھے امریکا اور اسرائیل ہیں،ایرانی جنرل

تہران(اے ایف پی)ایرانی جنرل نے کہا ہے کہ سائبر حملے کے پیچھے اسرائیل اور امریکا ہیں سائبر حملے میں سروس اسٹیشنز سے ایندھن کی تقسیم بند ہوگئی تھی۔ایرانی جنرل غلام رضا جلالی کا مزید کہنا تھا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ امریکا اور اسرائیل ایران کے دشمن ممالک ہیں۔ اور سائبر حملے پچھلے دو حملوں سے مماثلت رکھتے تھے۔

تازہ ترین