• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم تنظیم سے معاہدہ قومی اسمبلی میں لائیں، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے ساتھ اگر کوئی معاہدہ ہوا ہے تو اسے قومی اسمبلی میں لایا جائے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ موجودہ حکومت میں ہماری حکومت کے برعکس میڈیا اور اپوزیشن دونوں نے ذمہ داری دکھائی۔

انہوں نے کہا کہ ایک دن وزرا بیرونی فنڈنگ اور دہشت گردی کے الزامات لگاتے ہیں اور اگلے دن قوم کو کچھ بتائے بغیر معاہدہ کرلیتے ہیں۔

تازہ ترین