• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8 ہزار مسلمانوں کے قتل کا مجرم بوسنیائی سرب جنرل اقوام متحدہ حراستی مرکز میں چل بسا

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

بوسنیائی سرب جنرل راتکو ملاڈیچ اقوام متحدہ کے حراستی مرکز میں چل بسے۔

دی ہیگ سے خبر ایجنسی کے مطابق راتکو ملادیچ 1992 سے 1995 کی بوسنیا جنگ میں نسل کشی کے جرم میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے تھے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق بوسنیائی سرب جنرل راتکو ملادیچ کو 8 ہزار مسلمانوں کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا گیا تھا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق سابق بوسنیائی سرب جنرل پر مسلمانوں کو علاقے سے بے دخل کرنے کی مہم چلانے کا بھی الزام تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید