• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین والی بال چیمپئن شپ آج سے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی خواتین والی بال چیمپئن شپ منگل سے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگی جو چھ نومبر تک جاری رہے گی ۔پاکستان واپڈا اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی ۔ایونٹ میں چاروں صوبوں کے علاوہ اسلام آباد۔ گلگت۔ازاد کشمیر آرمی۔ واپڈا۔ایچ ای سی کی ٹیمیں ایکشن میں ہونگیں۔

تازہ ترین