• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہری مذاکرات کا لمحہ،ایرانی وزیر خارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

تہران(اے ایف پی)ایران کے وزیرخارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،اے ایف پی کے مطابق حسین امیر عبدالحیان کا کورونا ٹیسٹ اس وقت مثبت آیا جب وہ عالمی قوتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کیلئے کوشاں تھے،57 سالہ ایرانی وزیرخارجہ کی وزارت کے ترجمان سعید خطیب زادے نے کہا کہ ان کی صحت اطمینان بخش ہے اور وہ قرنطینہ میں ہوتے ہوئے بھی اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

تازہ ترین