• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کے میچ کے بعد دو دن آرام کے بعد پاکستانی ٹیم بدھ کودوبارہ ٹریننگ کرے گی۔قومی اسکواڈ جمعرات کے سیمی فائنل سے قبل شام 6 سے 9 بجے تک آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ کرے گا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے آسٹریلوی بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھو ہیڈن صبح ساڑھے گیارہ بجے ورچوئل پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔میتھیو ہیڈن ٹورنامنٹ کے بعد پاکستانی ٹیم کو خیر باد کہہ دیں گے۔

تازہ ترین