• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں 9 نومبر کو پاکستانی فوڈ ڈے قرار دے دیا گیا۔

9 نومبر کو بطور پاکستانی فوڈ ڈے منانے کا اعلان واشنگٹن کی میئر میوریل باؤزر (Muriel Bowser) نے کیا۔

9 نومبر کو واشنگٹن کے تمام اسکولوں میں پاکستانی کھانے کھلائے گئے، 9 نومبر عالمی فوڈ ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔

واشنگٹن میں پاکستانی فوڈ ڈے پاکستانی سفارت خانے کے تعاون سے منایا گیا۔

اس موقع پر سفیرِ پاکستان اسد مجید خان نے واشنگٹن کی مئیر میوریل باؤزر کا پاکستانی فوڈ ڈے منانے پر شکریہ ادا کیا۔

تازہ ترین