• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ سے کہیں نواز شریف کو بلائیں، وزیراعظم کو قانونی ٹیم کا مشورہ

اسلام آباد(ٹی وی رپورٹ)سانحہ اے پی ایس سے متعلق قانونی ماہرین نے وزیر اعظم کو اس وقت کے چیف ایگزیکٹو نواز شریف کو بلانے سے متعلق سپریم کورٹ کو سفارش کرنے کا مشورہ دے دیا.

وزیراعظم کی زیرصدارت سانحہ اے پی ایس سے متعلق سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں اہم اجلاس ہوا۔

وزیر اعظم کو قانونی ماہرین نے رائے دی کہ سانحہ اے پی ایس کے وقت نواز شریف وزیراعظم تھے ان کو بلانے سے متعلق سپریم کورٹ کو سفارش بھی کی جائے۔

تازہ ترین