• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد رضوان کا ایک اور کارنامہ، 2021ء میں ہزار رنز بنالیے


پاکستانی اوپنر محمد رضوان نے ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران ایک اور کارنامہ انجام دے دیا۔

محمد رضوان نے دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے سیمی فائنل میں سال 2021ء میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔

پاکستانی اوپنر ایک کیلنڈر ایئر میں ٹی20 انٹرنیشنل میں ہزار رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے ہیں۔

انہوں نے ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کے لیے 20 اننگز کھیلی ہیں، اس طرح فی اننگز اُن کی اوسط 50 رنز ہے۔

محمد رضوان نے ٹی20 کرکٹ میں یہ شاندار اعزاز آسٹریلوی اسپنر ایڈم زمپا کو چھکا لگا کراپنے نام کیا ہے۔

تازہ ترین