• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان مہنگائی روکنے کیلئے اقدامات کریں یا گھر جائیں، بلاول

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں مہنگائی کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ گھٹتی آمدنی اور بڑھتی مہنگائی کے بحران کو روکنے کیلئے عمران خان عملی اقدامات کریں یا گھر جائیں عمران خان ہر بحران پر نوٹس لے کر آخر میں ’’میں کیا کروں‘‘ کا اعلان کرکے نئے بحرانوں کو پیدا کرنا شروع ہوجاتے ہیں آج ملک میں عام آدمی مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے اور اس کی صرف ایک وجہ عمران خان کی نااہلی ہے ۔

تازہ ترین