• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ڈی ایم کوئٹہ کااجلاس آج ہوگا

کوئٹہ( پ ر)پی ڈی ایم ضلع کوئٹہ کے عہدیداروں کا اجلاس آج 12بجے پشتونخوامیپ کے مرکزی دفتر میں ہوگا جس میں 17نومبر کے مہنگائی مارچ کی تیاریوں کا جائزہ اورذمہ داریوں کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
تازہ ترین