• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی اے پی کے ایم این ایز اور سینیٹرز کا اجلاس اسلام آباد میں طلب

کوئٹہ ( آئی این پی ) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ بلوچستان کی تجویز پر آج اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق اجلاس آج شام کو 6بجے بلوچستان ہائوس میں منعقد ہوگا جس میں پارٹی امور کے علاوہ ملک کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لینے سمیت ملکی سیاست کے تناظر میں بلوچستان عوامی پارٹی اپنا لائحہ عمل مرتب کرے گی ۔
تازہ ترین