• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسی قانون سازی چاہتے ہیں جس سے عوام کا فائدہ ہو، شاہ محمود قریشی


وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایسی قانون سازی چاہتے ہیں جس سے عوام کا فائدہ ہو۔

ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قانون سازی سے متعلق پارٹی اراکین اور اتحادیوں کو اعتماد میں لے لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کا کوئی خفیہ ایجنڈا نہیں، ہم ملک میں شفاف انتخابات چاہتے ہیں۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے لیے مشترکہ اجلاس کی تاریخ بدلنا شکست نہیں۔

تازہ ترین