• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2ارب کی لاگت سے سبی خوست ریلوےسیکشن کی بحالی کا کام شروع

   ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے نے نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی)کے تعاون سے سبی خوستسیکشن کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بحالی کے اس منصوبہ پر تقربناً2ارب روپے کی لاگت آئے گی۔ سبّی ، ہرنائی، خوست سیکشن کو تقریباً اٹھارہ ماہ میں بحال کیا جائے گا۔جس سے اس خوبصورت علاقے میں  سماجی اور معاشی ثمرات کا سلسلہ شروع ہوگا۔ریلوے حکام کے مطابق سبی ڈویژن کے اضلاع سبی اور ہرنائی کے لاکھوں افراد میں سے تقریباً دو ہزار مقامی افراد اس منصوبے پر دلجمعی سے کام کر کے ملکی تعمیر اور اپنے علاقہ کی ترقی میں حصہ لے رہے ہیں۔
تازہ ترین