• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ سعید آباد، مبینہ پولیس مقابلے میں نامعلوم ڈاکو ہلاک، فائرنگ سے شہری زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ سعید آ باد 24 مارکیٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں نامعلوم ڈاکوہلاک جبکہ ڈاکوئوں کی فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا ،ڈاکو کی لاش اورزخمی کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ،جہاں زخمی شہری کی شناخت 48 سالہ الیاس کے نام سے ہوئی ہے۔

تازہ ترین