• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ ثقافت و سیاحت میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت

کراچی (اسٹاف رپورٹر )احتساب عدالت نے سابق مینجنگ ڈائریکٹرندھ ٹورازم ڈیولپمنٹ کارپوریشن روشن قناصروا ور دیگر کے خلاف محکمہ ثقافت وسیاحت میں کروڑوں روپے کی کرپشن ریفرنس کی سماعت ملزم کے وکیل کی عدم حاضری کی بنا پر6 دسمبر تک کے لئیے ملتوی کردی۔

تازہ ترین