• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، فروخت کے دباؤ سےمندی کی لہر، 585 پوائنٹس مزید کم

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، منی بجٹ کے اعلان سےفروخت کے دبائو میں اضافہ،مندی کی لہر برقرار،کے ایس ای100انڈیکس میں 585پوائنٹس کی مزید کمی ،71.84 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی، سرمایہ کاری مالیت بھی مزید 87ارب 85کروڑ 48لاکھ روپے کم ہو گئی تاہم کاروباری حجم17.30 فیصد زیادہ رہا۔

ملک بھر سے سے مزید