• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، سزائے موت کے قیدی کی سزا اور جرمانہ کالعدم

لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری اور جسٹس صداقت علی خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سزائے موت کےقیدی کی سزا اور پانچ لاکھ جرمانہ کالعدم قرار دیدیا، عدالت نے رشتہ نہ دینے پر لڑکی کے قتل کیس کے ملزم آصف شہزاد کے خلاف ناکافی شواہد ہونے کی بناء پر سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا،عدالت کے روبرو شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔

تازہ ترین