’ایک وقت تھا جب راجپال یادیو کا گھر لنگر خانہ تھا‘
بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار نوازالدین صدیقی نے ایک بار پھر جیل میں قید مالی بحران کے شکار اداکار راجپال یادیو کی مالی مدد کی ہے۔ واضح رہے کہ راجپال یادیو ان دنوں ایک چیک بائونس کیس میں جیل میں ہیں اور مالی پریشانیوں میں ہیں
۔