• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کا اجلاس، یوم تاسیس کے جلسے میں شرکت کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین سندھ نے پارٹی کے یومِ تاسیس پر پشاور میں ہونے والے جلسہ عام میں بھرپور شرکت کا اعلان کیا ہے۔ پی پی پی شعبہ خواتین سندھ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس پیپلز سیکرٹیریٹ کراچی میں ہوا، جس کی صدارت تنظیم کی صوبائی صدر ایم این اے شگفتہ جمانی نے کی۔ اجلاس میں تنظیم کی صوبائی جنرل سیکریٹری ایم این اے مہرین بھٹو، نرگس این ڈی خان، شمع مٹھانی، انیلہ انصاری، شاہدہ رحمانی، فرزانہ بلوچ، صوبیہ اور ایم این اے شمیم ​​آرا پنہور نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید