• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل چٹاگانگ اور ڈھاکا میں زلزلہ

چٹاگانگ (جنگ نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل جمعے کو چٹاگانگ اور ڈھاکا سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.1تھی۔

تازہ ترین