• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کرکٹ: تھائی لینڈ کی بنگلہ دیش کیخلاف اپ سیٹ فتح

کراچی( اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ کوالیفائر میں تھائی لینڈ نےبنگلہ دیش کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا، ہرارے میں بنگلہ دیش نے 8 وکٹ پر 176 رنز اسکور کئے۔ جواب میں تھائی لینڈ ٹیم نے39 اوورز میں پر 2 وکٹ پر132 بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ رک گیا،ڈک ورتھ لوئس فارمولا کے تحت تھائی لینڈ کو 16 رنزسے فاتح قرار پائی۔

تازہ ترین