• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قائد اعظم ٹرافی میں جمعے کوسندھ نے بلوچستان کو اننگز اور188رنز سےدیا۔ بلوچستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 96 اور دوسری اننگز میں 158رنز پر آئوٹ ہوگئی۔ ابرار احمد نے میچ میں 11وکٹ لیے۔ اسٹیٹ بنک کمپلکس پرسدرن پنجاب نے دوسری اننگز میں پانچ وکٹ پر105رنز بنائے،وسطی پنجاب نے 459 رنز بنائے ۔ رضوان حسین نے 253رنز بنائے ۔

تازہ ترین