• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب، لاکھوں زائرین نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کی

مکہ مکرمہ(شاہدنعیم) سعودی عرب میں تعلیمی اداروں میں تعطیلات اور معتمرین کیلئے آسان شرائط کے بعدلاکھوں زائرین نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کی -

مسجد الحرام کی پہلی منزل سے صرف طواف کعبہ کرنے والوں کو اجازت دیے جانے کے بعد اعتمرنا ایپ پر طواف کے پرمٹ کی سہولت بھی مہیا کردی گئی،سہولت و رہنمائی کے لیے 4 ہزار کارکن جن میں مردوخواتین شامل ہیں کے علاوہ 200 سپروائزرز کو متعین کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین