• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیاتی الیکشن میں اے این پی کامیابی ہوگی، ارباب عثمان

پشاور ( سٹاف رپورٹر) عوامی نیشنل پارٹی تحصیل چمکنی کی سطح پر سب سے بڑا تاریخی ورکر کنونشن آج ناصر پور جی ٹی روڈ پر ہوگا جس میں عوام کی بڑی تعداد سرخ جھنڈے کے تلے ارباب عثمان ارباب عمر تحصیل نظامت کے امیدوار کی قیادت بھر پور طاقت کا مظاھرہ کرینگے ورکر کنونشن کے حوالے ارباب عثمان کے حجرے ایک ھنگامی اجلاس زیر صدارت ارباب عثمان منقد ھوا جسمیں تحصیل چمکنی کے بلدیاتی امیدوارو نے شرکت کی بلدیاتی الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی کےامیدوار بھرپور کامیابی حاصل کرینگے ارباب عمر کے ساتھ ھمارے اور امیدواروں کو بھی کامیاب کرینگے میری خواہش ہے کہ پہلے اپ لوگ کامیاب ھو ں آپ لوگو ں کی کامیابی ھماری کامیابی ھے اس بلدیاتی الیکشن میں کامیابی کے لیے دن رات محنت کرینگے الیکش صرف اس کا نام نہیں کہ ہمارے نام کے ساتھ ناظم لگ جائے الیکش لڑنا ایک بہت بڑی ذمہ داری کانام ہے ۔
تازہ ترین