• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے قطر کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، تعلیم اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان عبدالقہار بلخی کا کہنا ہے کہ افغان وفد نے کہا اچھی حکمرانی اور تعلیم کی طرف اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

عبدالقہار بلخی کے مطابق افغان وفد نے قطر کی امداد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے تعاون جاری رکھنے پر زور دیا۔

تازہ ترین