• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے 5ملزموں کو گرفتار کرکے 120گرام چرس اور17لٹر شراب برآمد کرلیے ۔ تھانہ وارث خان پولیس نے عباس خان سے120گرام چرس، تھانہ کینٹ پولیس نے تنویر مسیح سے 5لٹرشراب ،منور بابر سے5لٹرشراب جبکہ تھانہ ریس کورس پولیس نے محمد ریاض سے 4لٹرشراب اوراسامہ سے 3لٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین