پرتگال و اٹلی کا یورپی یونین کے متنازع سرحدی چیکنگ کے نظام کی معطلی سے انکار
پرتگال اور اٹلی نے یورپی یونین کے متنازع سرحدی چیکنگ کے نظام کو معطل کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس کے بعد گرمیوں کی چھٹیوں کے لیے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں اور غیر ملکی سیاحوں میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے۔