• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وائی ڈی اے اور صحافیوں کے مذاکرات کامیاب‘خبروں کا بائیکاٹ ختم

کوئٹہ( پ ر) سول اسپتال کوئٹہ میں نجی ٹی وی چینلز کے رپورٹرز حاجی خالد گجر اور عطیہ اکرم کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کے نتیجے میں پیدا ہونے والے دو الگ الگ تنازعات کو خوش اسلوبی سے طے کر لیا گیا۔ بی یو جے اور کوئٹہ پریس کلب نے وائی ڈی اے کی خبروں کا بائیکاٹ ختم کردیا۔
تازہ ترین