کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد شہر میں ہنگامہ آرائی اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں جنید ہاشمی، حافظ عالم، حبیب سمیت 32ملزمان کو بری کردیا۔
دستاویز کے مطابق کے پی، بلوچستان اور جی بی میں سروس کا معیار خطرناک حد تک گر گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچے۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 4 ججز کی جانب سے آئینی ترمیم کے خلاف درخواست کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کی سینٹ کے ڈپٹی چیئر جمیل احمد خان کا عہدے سے برطرفی کے بعد ردعمل سامنے آگیا۔
پولیس کے مطابق شہید اہلکاروں میں ڈرائیور محمد رمضان، کانسٹیبل سیف الرحمان شامل ہیں۔
سلیم کھوسہ کا کہنا ہے کہ ہم سب کا وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی پر اعتماد ہے، سرفراز بگٹی صوبے میں امن اور ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں
ایس ایس پی حسن سردار نیازی کے مطابق مزید جانی نقصان کو روکنے کے لیے علاقے میں پولیس کی نفری تعینات کردی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کر دیا۔
ڈرامہ سیریل ’ جن کی شادی ان کی شادی‘ کے رائٹر سید نبیل نے انسانوں اور جنوں کی شادیوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
عالمی جریدے ٹی آر ٹی کے مطبق امریکی کمیشن کی رپورٹ میں مئی میں جھڑپ میں پاکستان کی بھارت کیخلاف فتح کا اعتراف کیا گیا۔
امریکی ریاست مشی گن میں آدھی رات کو کھانے کی تلاش میں نکلی ایک خاتون نے1 ملین ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔
10 گرام سونے کی قیمت 4286 گھٹ کر 3 لاکھ 65 ہزار 708 روپے ہوگئی
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری ایئر فورس اور بری فوج نے 4 روز میں بھارت کی فوج کو گھٹنے کے بل گرایا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ دوسروں کو منطق کے ساتھ قائل کرنا عرفان صدیقی کا خاصا تھا۔ سب کو آسان الفاظ میں سمجھانا عرفان صدیقی کو آتا تھا۔
پاکستان کی سینئر اداکارہ، ہدایتکار اور پروڈیوسر سنگیتا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں میرا نہیں چاہتی تھی کہ سعود ریشم کے ساتھ کام کریں۔