• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سونے کی قیمت میں 1000 روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 7 ڈالر فی اونس کے اضافے سے1787 ڈالر سے بڑھ کر 1794 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1000 روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 23ہزار 800 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 857 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 6ہزار 138 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1460 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین