• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورڈ سپر لیگ ڈرافٹنگ ویسٹ انڈیز سے قبل کرانے کا خواہاں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کی ڈرافٹنگ کے لیے 8 سے 10 دسمبر کی تاریخیں تجویز کی گئی ہے۔ البتہ اس دوران ویسٹ انڈیز سے سیریز کی وجہ سے کھلاڑی، کوچز اور کمنٹیٹرز مصروف ہونگے ۔ پی سی بی کی کوشش ہے کہ سیریز سے قبل لاہور میں ڈرافٹنگ کی تقریب کرادی جائے۔ پی ایس ایل کا شیڈول تیار ہوچکا ہے ،میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے۔ ڈرافٹنگ کی وجہ سے اعلان نہیں کیا جارہا۔ ویسٹ انڈین ٹیم 9 دسمبر کو کراچی پہنچ رہی ہے۔

تازہ ترین