• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ ملتوی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)جنوبی افریقا میں کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے باعث دو دسمبر سے کیپ ٹائون میں شروع ہونے والی کامن ویلتھ گیمز ریسلنگ چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی، ایونٹ میں پاکستان کی دس رکنی ٹیم کو بھی حصہ لینا تھا۔

تازہ ترین