• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برخاست ملازمین کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)نوکریوں سے برخاست سرکاری ملازمین نے پیر کو سپریم کورٹ کےباہر احتجاجی مظاہرہ کیا ، جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر سابق ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبدالغفورحیدری نے مظاہرین کے دھرنے میں شرکت کی اور برخاست ملازمین کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

تازہ ترین