• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس پر تقریبات ،کیک کاٹے گئے

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے)پاکستان پیپلز پارٹی کے54 یوم تاسیس کے موقع پرراولپنڈی میں مختلف تقریبات ہوئیں۔ایک تقریب پیپلز پارٹی ٹی کےصدرزیر اہتمام ہوئی جس میں میاں خرم رسول،راجہ الطاف، پیپلزپارٹی سٹی کےصدر بابر جدون،خالد نواز بوبی،راجہ شاہد پیپو ،رانا رفاقت، ناصر میر،طارق وحید بٹ،نوید کنول،سید سخیر حسین شاہ،آصف اکبر،بنارس چوہدری ،جمیل قریشی،احسن ذوالفقار،طارق زیاد،آغا ثاقب،ارشد باغی، چوہدری سہیل اشتیاق اور دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔ دوسری تقریب پیپلز پارٹی سٹی کے جنرل سیکرٹری چوہدری افتخار کے زیر اہتمام ہوئی۔جس میں سردار قدوس،راجہ عامر،بنارس چوہدری،شجاعت نقوی،راجہ علی منہاس،راشد بٹ،شیخ خرم،سہیل سیٹھی،صلاح الدین اور دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر بھی کیک کاٹا گیا۔
تازہ ترین