• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بختاور کے میر حاکم نانی بےنظیر بھٹو کی گود میں

فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

بختاور بھٹو زرداری کے صاحبزادے میر حاکم اپنی نانی شہید بےنظیر بھٹو کی گود میں آگئے۔ 

بختاور بھٹو زرداری نے اپنے چاہنے والے ٹوئٹر صارف کی جانب سے بنائے گئے تصویری خاکے کو ری ٹوئٹ کیا۔ 

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر اس ٹوئٹ میں دل کی ایموجی کے ساتھ بختاور بھٹو زرداری نے محبت کا اظہار کیا۔

سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی اس تصویر میں میر حاکم کو اسی انداز میں بے نظیر بھٹو کی گود میں دیکھا جاسکتا ہے جیسا کہ اسے بختاور نے اپنی گود میں لیا ہوا ہے۔


قومی خبریں سے مزید