ملک میں مائع قدرتی گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت 14 روپے 32 پیسے کم کردی گئی ہے۔
ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 390 روپے مقرر کردی گئی۔
ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہو گا۔
گلگت بلتستان کے عوام نے خطے کی آزادی اور پاکستان کے ساتھ الحاق میں کردار ادا کیا: ن لیگی رہنما
برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں سے شہری ہلاکتیں اور انفرااسٹرکچر تباہ ہوا۔
حملہ آور فائرنگ کے بعد موٹرسائیکل پر فرار ہوگئے۔
اماراتی حلقوں نے یو اے ای سے پاکستانیوں کی مبینہ بے دخلی کی پُر زور تردید کرتے ہوئےکہا ہے کہ امارات میں کوئی بھی کارروائی ’رنگ و نسل و مسلک و مذہب‘ کے بجائے قانون کے مطابق ہوتی ہے۔
خانپور ڈیم میں دوست کو بچاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔
کراچی کی شارع فیصل پر آج سے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان ہوگا۔
پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
یو اے ای کی فیول پرائس کمیٹی نے جون کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔
عباس عراقچی نے کہا کہ قیاس آرائیوں کو اہمیت نہیں دینی چاہیے۔
شامی صدر احمد الشرع کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کا خاتمہ شامی معیشت کی بحالی کے لیے ضروری ہے۔
خالد عثمان نے اپنی زندگی رضاکارانہ کاموں کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ وہ ہر سال پاکستان اور کینیڈین اسپتالوں کے لیے فنڈز جمع کرتے تھے۔
بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے انکشاف کیا ہے کہ بچپن میں عمران خان کو وہ بہت پسند کرتی تھیں، وہ اپنی تمام رومانی فلموں میں سب سے بڑا گرین فلیگ تھے۔ یاد رہے کہ بالی ووڈ میں ایک وقت ایسا بھی تھا جب رومانی کامیڈی فلمیں انڈسٹری کی سب سے بڑی طاقت تھی۔ دلکش اداکار، حقیقت سے قریب محبت کی کہانیاں اور جذباتی گرم جوشی سے بھرپور فلمیں 2000 کی دہائی کے آخر اور 2010 کی دہائی کے آغاز میں شائقین کی پہلی پسند تھیں۔ ا
یہ عجیب و غریب واقعہ ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس کے باہر اس وقت پیش آیا جب ایک شخص زمین کی خرید و فروخت کے سلسلے میں اپنے وکیل کے پاس پہنچا تھا۔
میانمار میں باغیوں کے زیر قبضہ گاؤں میں دھماکا ہوا ہے۔ اس حوالتے سے برطانوی میڈیا کے مطابق 55 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کے لاپتا ہوجانے پر مقدمہ تھانا شاہ فیصل کالونی میں درج کیا گیا تھا، زید منیر نیو یارک سے 24 مئی کو کراچی پہنچا تھا۔