حکومت نے آئندہ 15 دن کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت 145 روپے 82 پیسے فی لٹر برقرار رہے گی۔
وزارت خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت 142 روپے 62 پیسے فی لٹر برقرار رہے گی۔
کوئٹہ ایسٹ میں سریاب، صدر اور سٹی سب ڈویژنز شامل کی گئی ہیں، کوئٹہ ویسٹ میں کچلاک، بروری اور پنجپائی سب ڈویژنز شامل کی گئی ہیں۔
بھارت پانچ میچوں کی سیریز میں کوئی بھی میچ نہ جیت سکا، یوں میزبان ٹیم نے سیریز 0-4 سے اپنے نام کرلی۔
تفتیشی افسر نے بتایا کہ غیر ملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور اغوا کے ملزمان کا میڈیکل مکمل ہو چکا ہے، بس ریکوری باقی ہے۔
دیامر، بابوسر اور تانگیر میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ دیامر کے علاقے داریل گماری بنیلے کے نالے میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔
فائنل میں انہوں نے ہم وطن کیرولینا مچوا کو شکست دی۔ نوسکوا کی جیت کا اسکور 2-6، 7-5، اور 3-6 رہا۔
مخالفین نے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔
ایس ایس پی ویسٹ طارق الہٰی مستوئی کے مطابق پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزمہ مہک کو حراست میں لے لیا۔
ہیما مالنی کو ان کی خوبصورتی اور یادگار فلموں جن میں شعلے، سیتا اور گیتا، باغبان اور ستّے پہ ستّہ کی بدولت بالی ووڈ کی ڈریم گرل کہا جاتا تھا۔
سی آر ای میٹرکس کی رپورٹ کے مطابق سلمان نے یہ پرتعیش اپارٹمنٹ 2015 میں 2 کروڑ 88 لاکھ میں خریدا تھا۔
دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دونوں وزرائے خارجہ نے مذاکرات اور سفارتی کوششوں کے تسلسل کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
امریکا نے 7 اور 8 جولائی کو ایرانی جزیرے اور جنوبی شہروں پر حملے کر کے اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی کی ہے: عامر سعید ایراوانی
انستاسیا نے بتایا کہ سب سے پہلے ان کے ایک دوست نے اس مشابہت کی نشاندہی کی، پھر خاندان اور دیگر دوستوں نے بھی یہ بات دہرائی۔
فلسطینی وزارت صحت نے مزید بتایا کہ اطلاعات ہیں اسرائیلی حملوں کے باعث کئی افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہیں۔
پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔ کنیز فاطمہ کے والد جاوید نے پولیس کو بتایا کہ وہ جڑانوالا کا رہنے والا ہے۔