• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلوانے کا فیصلہ کرلیا، کہا کہ ضرورت پڑنے پر آبنائے ہرمز میں کمرشل جہازوں کیساتھ امریکی نیوی جائے گی۔

امریکی صد رٹرمپ کا کہنا ہے کہ  جہازوں کے انشورنس میں امریکی مالیاتی ادارہ مدد کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ آئل ٹینکرز سمیت تمام تجارتی جہازوں کو انشورنس اور گارنٹیز فراہم کی جائیں گی، اقدام کا مقصد خلیج میں جاری کشیدگی کے دوران تجارتی سرگرمیوں کا تحفظ ہے۔

امریکا کا کہنا ہے کہ اقدام کا مقصد خلیج میں جاری کشیدگی کے دوران تجارتی سرگرمیوں کا تحفظ ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید