• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے ایٹم بم بنانے کے شواہد نہیں ملے، سربراہ آئی اے ای اے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سربراہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی رفال گروسی نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹم بم بنانے کے شواہد نہیں ملے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ افزودہ یورینیم کے بڑے ذخیرے پر شدید تشویش ہے۔ 

رفال گروسی نے کہا کہ ایران کے آئی اے ای اے سے تعاون نہ کرتے تک اسکے پرامن پروگرام کی ضمانت نہیں دے سکتے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سربراہ آئی اے ای اے رفال گروسی نے ایران سے مکمل تعاون کا مطالبہ کیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید