• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین اسکواش، آج پاک بھارت ٹاکرا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین سینئر اسکواش ٹیم چیمپئن شپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ بدھ کو ہوگا۔ ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ایونٹ میں گروپ اے میں پاکستان، بھارت، انڈونیشیا، جاپان، عراق اور فلپائن شامل ہیں۔ پاکستانی ٹیم ابتدائی دو میچز میں انڈونیشیا اور فلپائن کو شکست دے چکی ہے ۔

تازہ ترین